جمعہ، 25 ستمبر 2026
بریکنگ

خيرپور پولیس کی کامیاب کارروائی، دو ماہ قبل نسوانی آواز پہ اغوا ہونے والا مغوی با حفاظت بازیاب

سندھ 27th Aug 2023 414 مناظر

خیرپور کے علاقے بوزدار وڈا کے رہائشی مھدی رضا ملاح کو نسوانی آواز پہ ضلع سکھر سے اغوا ہوا تھا

خيرپور پولیس کی کامیاب کارروائی، دو ماہ قبل نسوانی آواز پہ اغوا ہونے والا مغوی با حفاظت بازیاب، خیرپور کے علاقے بوزدار وڈا کے رہائشی مھدی رضا ملاح مورخہ 05/07/2023 کو نسوانی آواز پہ ضلع سکھر سے اغوا ہوا تھا ایس ایس پی خیرپور جناب میر روحل خان کھوسو کے احکامات پر مغوی کو با حفاظت بازیاب کروانے کے لیے ایک اسپیشل ٹیم تشکیل دی گئی تھی پولیس ٹیم ٹیکنیکل انفارمیشن کے ذریعے نے اغوا کاروں کے سھولتکاروں کو گرفتار کیا، جس کے نتیجے میں آج کامیاب کاروائی، ایس ایس پی خیرپور کے احکامات پر پولیس ٹیم نے ضلع کشمور کندھکوٹ کے کچے میں کاروائی کرکہ مغوی کو با حفاظت بازیاب کرا لیا مغوی مھدی رضا ملاح کے ورثہ نے ایس ایس پی خیرپور میر روحل خان کھوسو صاحب کا شکریہ ادا کیا اور پولیس کی کارکردگی کو سراہا
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ