جمعہ، 25 ستمبر 2026
بریکنگ

ہانیہ عامر کے ’کنگ خان اسٹائل‘ نے سب کے دل جیت لیے،

شوبز 31st Aug 2023 351 مناظر

ہانیہ عامر نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی نقل کرتے ہوئے سب کے دل جیت لیے

ہانیہ عامر کے ’کنگ خان اسٹائل‘ نے سب کے دل جیت لیے، پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ ہانیہ عامر نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی نقل کرتے ہوئے سب کے دل جیت لیے۔ ہانیہ عامر نے انسٹاگرام پر ایک نئی ویڈیو شیئر کی جس کا تعلق لندن سے ہے جس میں اداکارہ نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا انوکھا انداز اپنایا۔ ویڈیو کے ساتھ ہانیہ عامر نے کنگ خان کے ڈائیلاگ کا کیپشن بھی دیا ’’ای تم بور تو نہیں ہو رہا نہ‘‘ اور اظہار کیا کہ وہ شاہ رخ خان کی مداح ہیں۔ ہانیہ عامر کی اس ویڈیو کو نہ صرف پاکستان بلکہ پڑوسی ممالک میں بھی پسند کیا جا رہا ہے اور سوشل میڈیا صارفین اداکارہ کی تعریف کر رہے ہیں
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ