بدھ، 23 ستمبر 2026
بریکنگ

کورٹنی کاکس کی علیحدگی نے مداحوں کو حیران کر دیا

شوبز 01st Jul 2026 385 مناظر
کورٹنی کاکس کی علیحدگی نے مداحوں کو حیران کر دیا
ہالی ووڈ اداکارہ کورٹنی کاکس اور ان کے دیرینہ ساتھی کی علیحدگی کی خبر سامنے آنے کے بعد مداحوں میں افسوس کی لہر دوڑ گئی۔ قریبی ذرائع کے مطابق دونوں نے باہمی رضامندی سے اپنے راستے الگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ