پیر، 28 ستمبر 2026
بریکنگ

عمرِ کوما سے روشنی کی مثال: 31 سال بعد خاتون نے انتقال کیا

دنیا 16th May 2023 413 مناظر

خاتون کو دو ماہ قبل پھیپھڑوں میں پانی جمع ہونے کی وجہ سے سان باسیانو اسپتال منتقل کیا گیا تھا

اٹلی میں ایک خاتون 31 سال کوما میں زندگی اور موت کی جنگ لڑنے کے بعد بالآخر انتقال کرگئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 1991 کو کرسمس کے روز اٹلی سے تعلق رکھنے والی مریم ویزنٹن نامی خاتون ایک کار حادثے میں دماغی چوٹ لگنے کی وجہ سے کوما میں چلی گئی تھیں، تاہم 31 سال کوما میں رہنے کے بعد 10 مئی کو ان کی موت ہوگئی۔ خاتون کو دو ماہ قبل پھیپھڑوں میں پانی جمع ہونے کی وجہ سے سان باسیانو اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ