ہفتہ، 26 ستمبر 2026
بریکنگ

سرہاری ریلوے اسٹیشن کے قریب ہزارہ ایکسپریس حادثے کا شکار، 20 مسافر جاں بحق, 50 سے زائد زخمی ہونے کی اطلاعات

تازہ ترین 06th Aug 2023 331 مناظر

ہزارہ ایکسپریس کی 7 بوگیاں اترنے سے متعدد مسافر جاں بحق و زخمی ہوگئے

سرہاری ریلوے اسٹیشن کے قریب کراچی سے پنڈی جانے والی ہزارہ ایکسپریس حادثے کا شکار ہوگئی ہزارہ ایکسپریس کی متعدد بوگیاں ٹریک سے گر گئیں ہزارہ ایکسپریس کی 7بوگیاں اترنے سے 20 مسافر جاں بحق و 50 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات حادثے کی اطلاع پر ایمبولینس و پولیس جائے حادثہ روانہ
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ