پیر، 28 ستمبر 2026
بریکنگ

طے شدہ معاہدوں پر عملدرآمد ہی مذاکرات کی کامیابی کی ضمانت ہے: مسعود پزشکیان

تازہ ترین 23rd Jun 2026 309 مناظر
طے شدہ معاہدوں پر عملدرآمد ہی مذاکرات کی کامیابی کی ضمانت ہے: مسعود پزشکیان
تہران (ویب ڈیسک) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ مذاکرات کی مؤثریت اور کامیابی کا انحصار طے شدہ ذمہ داریوں پر مکمل اور درست انداز میں عملدرآمد کرنے پر ہے۔ ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ اس عمل میں پیش رفت کا جائزہ فریقین کی جانب سے قبول کی گئی ذمہ داریوں کی عملی پابندی کی بنیاد پر لیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ مشترکہ طور پر طے شدہ متن سے ہٹ کر دیے جانے والے بیانات مذاکرات کو آگے بڑھانے میں مددگار ثابت نہیں ہوتے، بلکہ اصل اہمیت عملی اقدامات اور معاہدوں پر عملدرآمد کی ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ