ہفتہ، 26 ستمبر 2026
بریکنگ

آج ہماری جیت ہوئی ہے، عدالت نے کیس کو چلانے کے لیے 4 سماعتوں کا شیڈول دیا ہے؛ ام رباب چانڈیو

سندھ 25th Sep 2023 415 مناظر

سندھ کے عوام نے سرداروں، وڈيروں، نام نہاد نوابوں کو مسترد کر دیا ھئے؛ ام رباب چانڈیو

دادو، ام رباب چانڈیو نے آج کيس کی سماعت کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج ہماری جیت ہوئی ہے، عدالت نے کیس کو شیڈول کے مطابق چلانے کے لیے 4 سماعتوں کا شیڈول دیا ہے اور ملزمان کے وکلا کے فارم پر دستخط بھی لیے گئے ہیں۔. سندھ کے عوام نے سرداروں، وڈيروں، نام نہاد نوابوں کو مسترد کر دیا ھئے نوابوں سے پوچھنا چاہتی ہوں کہ کہاں ہے آپ کی بادشاہت جس کی خاطر آپ لوگوں کے گھر اجاڑ رہے ہیں، عوام کو پیروں تلے روند دیا گیا ہے جس کی مثال 8/8 گھنٹے عدالت میں حاضر رہنا ہے، یہ قانون کی فتح ہے
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ