پیر، 28 ستمبر 2026
بریکنگ

فاطمہ سے پہلے ثناء گرامانی کے ساتھ حویلی میں کيا کچھ ہوا؟

سندھ 21st Aug 2023 114 مناظر

وزیراعلیٰ نے ثناء گرامانی کی گمشدگی کا کا نوٹس لے لیا

کراچی؛ قمبر کی رہائشی لڑکی پير کی حويلی سے دو سال سے لاپتہ ہے۔ گاؤں مینا کی رہائشی ثنا گرامانی کے والد دیدار گرامانی نے بتایا کہ وہ رانی پور کی پیروکار ہیں، ہم نے شوہر سے اختلاف کے بعد ثنا کو رانی پور کی حويلی چھوڑ کرآئے تھے۔ ثناء کے لواحقین کے مطابق اسے سام کے طور پر پروین کے پاس بھیجا گیا تھا جو دو سال سے لاپتہ ہے۔ دوسری جانب نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے رانی پور کی پیرنی حویلی سے خاتون ثنا گرامی کی گمشدگی کا نوٹس لے لیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے پولیس حکام کو واقعے کی تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے خاتون کی بازیابی کا حکم دیا ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ