جمعرات، 24 ستمبر 2026
بریکنگ

کنگنا رناوت کی انتخابی کامیابی عدالت میں چیلنج

شوبز 28th Jul 2024 349 مناظر
کنگنا رناوت کی انتخابی کامیابی عدالت میں چیلنج

کنگنا رناوت کی انتخابی کامیابی عدالت میں چیلنج

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی متنازعہ اداکارہ کنگنا رناوت کی انتخابات میں کامیابی کو چیلنج کر دیا گیا، عدالت نے انہیں نوٹس جاری کر دیا۔ بھارتی ریاست ہماچل پردیش نے آزاد امیدوار رام نیگی کنگنا رناوت کی کامیابی کے خلاف درخواست دائر کر دی ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ انتخابات کے لیے مقرر کردہ معیار پر پورا اترنے کے باوجود ان کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے گئے، اگر ایسا نہ ہوتا تو وہ الیکشن جیت سکتے تھے۔ عدالت نے آزاد امیر کی ایسی درخواست پر اداکارہ کنگنا رناوت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ