بدھ، 23 ستمبر 2026
بریکنگ

عمران خان کی رہائی پر سابق اہلیہ جمائمہ خان کا ردعمل

دنیا 12th May 2023 88 مناظر

جمائمہ گولڈ اسمتھ نے بی بی سی کی خبر کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ، بالآخر حواس بحال ہوگئے

کراچی: سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی رہائی پر انکی سابق اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ کا ردعمل سامنے آگیا۔ جمائمہ گولڈ اسمتھ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائی سے متعلق بی بی سی کی خبر کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ، بالآخر حواس بحال ہوگئے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ