منگل، 29 ستمبر 2026
بریکنگ

کراچی: بول متاثرہ صحافیوں کی عدم ادائیگی پر کے یوجے نے پیمرا سی او سی چئیرمین کو خط لکھ دیا

سندھ 11th Aug 2024 317 مناظر
کراچی: بول متاثرہ صحافیوں کی عدم ادائیگی پر کے یوجے نے پیمرا سی او سی چئیرمین کو خط لکھ دیا

کراچی: بول متاثرہ صحافیوں کی عدم ادائیگی پر کے یوجے نے پیمرا سی او سی چئیرمین کو خط لکھ دیا

کراچی: بول متاثرہ صحافیوں کی عدم ادائیگی پر کے یوجے نے پیمرا سی او سی چئیرمین کو خط لکھ دیا, متاثرہ صحافیوں کے زیر التواء واجبات پر فوری فیصلے کی استدعا سیکریٹری کے یو جے سید نبیل اختر کا موقف تھا کھ سی او سی کی جانب سے تاخیر پر تشویش ہے ۔پیمرا سی او سی کی جانب سے کیس میں پیش رفت نہ ہونے پر متاثرہ صحافیوں میں بے چینی پائی جاتی ہے۔ سی او سی ایک ہفتے کے اندر بول انتظامیہ کو واجبات ادا کرنے کی ہدایت کرے۔ امید ہے سی او سی انصاف کے تقاضے پوراکرے گی۔ پیمرا سی او سی کی خاموشی شکایتی کونسل کی ساکھ متاثر کرنے کا باعث بن سکتی ہے۔ پیمرا سی او سی کونسل کی خاموشی عدالتی احکامات کی خلاف ورزی ہے کے یوجے متاثرہ صحافیوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ متاثرہ صحافیوں کو انصاف دلانے کے لیئے ہر فورم پر آواز اٹھائی جائیگی۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ