ہفتہ، 26 ستمبر 2026
بریکنگ

کراچی: ایف آئی اے امیگریشن کی کراچی ائرپورٹ پر بڑی کاروائی, پاکستانی پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے والا افغان مسافر گرفتار

سندھ 21st Nov 2023 355 مناظر

کراچی: ایف آئی اے امیگریشن کی کراچی ائرپورٹ پر بڑی کاروائی, پاکستانی پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے والا افغان مسافر گرفتار

کراچی: ایف آئی اے امیگریشن کی کراچی ائرپورٹ پر بڑی کاروائی, پاکستانی پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے والا افغان مسافر گرفتار۔
ملزم ظہیر احمد نے جعلی سازی اور دہوکہ دہی سے پاکستانی پاسپورٹ حاصل کیا ملزم ملازمت کے غرض سے سعودی عرب جا رہا تھا۔
ملزم کے زیر استعمال پاکستانی پاسپورٹ پر سعودی عرب کا ورک ویزا لگا ہوا تھا ملزم کو مزید قانونی کاروائی کے لئے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی منتقل کر دیا گیا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ