جمعرات، 01 اکتوبر 2026
بریکنگ

نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات

تازہ ترین 31st Oct 2023 303 مناظر

پاکستان برطانیہ کے ساتھ دوستانہ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے، وزیر داخلہ

نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات
ملاقات میں دونوں ممالک کے مابین مختلف شعبوں میں تعلقات کو آگے بڑھانے پر اتفاق
پاکستان برطانیہ کے ساتھ دوستانہ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے، وزیر داخلہ
پر امن، شفاف اور منصفانہ الیکشن کرانا نگران حکومت کی ترجیح ہے، وزیر داخلہ
انتخابات کے انعقاد میں الیکشن کمیشن کو ہر ممکن تعاون فراہم کریں گے، وزیر داخلہ
برطانیہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کا دونوں ملکوں کی ترقی میں خصوصی کردار قابل تعریف ہے، وزیر داخلہ
برطانوی ہائی کمشنر نے افغان مہاجرین کی برطانیہ منتقلی میں سہولت فراہم کرنے پر وزیر داخلہ کا شکریہ ادا کیا
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ