جمعہ، 25 ستمبر 2026
بریکنگ

صدر ہاوس میں آج اہم سیاسی بیٹھک ہوگی

تازہ ترین 11th Nov 2025 500 مناظر
صدر ہاوس میں آج اہم سیاسی بیٹھک ہوگی

بلاول بھٹو زرداری بھی عشائیہ میں شرکت کیلئے اسلام آباد میں موجود

پاکستان پیپلزپارٹی سمیت اتحادیوں جماعتوں کے پارلیمنٹرین کے لئے آج عشائیہ ہوگا بلاول بھٹو زرداری بھی عشائیہ میں شرکت کیلئے اسلام آباد میں موجود صدر پاکستان آصف علی زرداری کی جانب سے پارلیمنٹرین کے اعزاز میں عشائیہ دیا جائے گا صدر مملکت 27 ویں آئینی ترمیم میں ووٹ دینے پر ارکان سینیٹ کا شکریہ بھی ادا کریں گے
ذرائے کے مطابق عشائیہ آج ایوان صدر میں دیا جائے گا، عشائیہ میں حکومتی اتحادی جماعتوں کے پارلیمنٹرین کو دعوت دی گئی ہے،
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ