پیر، 28 ستمبر 2026
بریکنگ

بلاول بھٹو زرداری کا پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کیویز کے خلاف سیریز میں فیصلہ کن جیت پر مبارک باد

تازہ ترین 05th Dec 2023 338 مناظر

بلاول بھٹو زرداری کا پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کیویز کے خلاف سیریز میں فیصلہ کن جیت پر مبارک باد

چیٸرمین بلاول بھٹو زرداری کا پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کیویز کے خلاف سیریز میں فیصلہ کن جیت پر مبارک باد
بلاول بھٹو زرداری کا کھنا تھا کھ نیوزیلینڈ سیریز میں ہماری ویمن کرکٹ ٹیم کی فتح پوری قوم کے لیے باعث مسرت اور فخر ہے
فاطمہ ثنا اور سعیدہ اقبال سمیت تمام ٹیم کو شاندار پرفارمنس پر شاباش
زندگی کے ہر شعبے میں پاکستانی خواتین کو صف اول میں دیکھنا شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا خواب تھا
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ