بدھ، 23 ستمبر 2026
بریکنگ

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن کا پہلا اجلاس طلب کر لیا

تازہ ترین 02nd Nov 2024 446 مناظر
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن کا پہلا اجلاس طلب کر لیا

چیف جسٹس نے پانچ نومبر کو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کیا

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن کا پہلا اجلاس طلب کر لیا چیف جسٹس نے پانچ نومبر کو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کیا جوڈیشل کمیشن کے سربراہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اجلاس کی صدارت کریں گے 26ویں آئینی ترمیم اور جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی تشکیل نو کے بعد یہ پہلا اجلاس ہوگا اجلاس میں آئینی بینچز کی تشکیل سے متعلق اہم پیش رفت متوقع ہے
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ