بدھ، 23 ستمبر 2026
بریکنگ

گلشن حدید پرنسپل کا خواتین کو بلیک میل کرنیکا معاملہ۔ آئی جی سندھ نے تفصیلات طلب کرلیں

سندھ 04th Sep 2023 328 مناظر

غیرجانبدار اور شفاف انکوائری کو یقینی بناتے ہوئے کیس کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے۔آئی جی سندھ

گلشن حدید میں واقع نجی اسکول کے پرنسپل کا خواتین کو بلیک میل کرنیکا معاملہ۔آئی جی سندھ رفعت مختار نے میڈیا رپورٹس,پر ایس ایس پی ملیر سے تفصیلات طلب کرلیں۔آئی جی سندھ کا کهنا تها که غیرجانبدار اور شفاف انکوائری کو یقینی بناتے ہوئے کیس کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ