جمعرات، 24 ستمبر 2026
بریکنگ

اسلام آباد ہائیکورٹ نےشہریار آفریدی کے خلاف ایم پی او کا حکم معطل کر دیا

تازہ ترین 16th Aug 2023 332 مناظر

عدالت نے شہریار آفریدی کو اسلام آباد سے باہر جانے سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نےشہریار آفریدی کے خلاف ایم پی او کا حکم معطل کر دیا عدالت نے شہریار آفریدی کو اسلام آباد سے باہر جانے سے روک دیا عدالت کا کهنا تها که شہریار آفریدی اسلام آباد اپنے گھر میں رہیں گے ، شہریار آفریدی کو اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ پر جانے کی اجازت ڈپٹی کمشنر کو ایم پی او آرڈر جاری کرنے کا اختیار دینے کا نوٹی فکیشن دکھائیں، جسٹس بابر ستار کا کهنا تها که نوٹی فکیشن کہاں ہے جس میں ڈپٹی کمشنر کو یہ اتھارٹی دی گئی؟ کیا حکومت کی جانب سے یہ اختیار تفویض کرنے کا کوئی نوٹی فکیشن موجود ہے؟ اگر وہ نوٹی فکیشن موجود نہیں تو پھر اتنی بحث کی بھی ضرورت نہیں، جسٹس بابر ستار کیس کی سماعت دو ہفتوں تک ملتوی کر دی گئی
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ