منگل، 22 ستمبر 2026
بریکنگ

تحریک انصاف نے کہا ہے کہ وہ اپوزیشن کی جماعتوں سے آج شام مشاورت کرنا چاہتے ہیں، سینیٹر شیری رحمان

تازہ ترین 17th Oct 2024 352 مناظر
تحریک انصاف نے کہا ہے کہ وہ اپوزیشن کی جماعتوں سے آج شام مشاورت کرنا چاہتے ہیں، سینیٹر شیری رحمان

تحریک انصاف نے آج مسودہ پیش نہیں کیا، نائب صدر پیپلز پارٹی

نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے میڈیا سے بات کرتے هوئے کها هے که تحریک انصاف نے آج مسودہ پیش نہیں کیا، تحریک انصاف نے کہا ہے کہ وہ اپوزیشن کی جماعتوں سے آج شام مشاورت کرنا چاہتے ہیں، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کا ڈرافٹ مکمل ہوچکا ہے، ایک دو دن کی بات ہے مسودہ خود دیکھ لیجئیے گا، آئینی مسودے کی تیاری کے لیے بہت محنت ہوئی ہے، سب کی گزارشات اور سفارشات سن کر آگے لے کر چلیں گے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اس کی پہل کی ہے اور ہم اتفاق رائے پیدا کرنے کیلئے سیاسی فورمز استعمال کر رہے ہیں،
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ