جمعہ، 25 ستمبر 2026
بریکنگ

پنجاب کی جیلوں میں دہشت گردوں کے حملہ کا خدشہ

تازہ ترین 13th Mar 2024 334 مناظر

پنجاب کی جیلوں میں دہشت گردوں کے حملہ کا خدشہ

پنجاب کی جیلوں میں دہشت گردوں کے حملہ کا خدشہ محکمہ داخلہ پنجاب نے میانوالی،ڈی جی خان اور اٹک جیل کو تھرٹ الرٹ جاری کر دیا محکمہ داخلہ نے جیل حکام فوری انتظامات کرنے کی ہدایت کر دی۔ جیل کے تمام ملازمین کا قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ذریعے سیکورٹی آڈٹ کروایا جائے گا بم ڈشپوزل سکواڈ کے ذریعے جیل کی مکمل چیکنگ کی جائے جیل میں کام کرنے والے کنٹریکٹرز اور مزدوروں کی جامع چھان بین کی جائے ایسے افسران اور ملازمین جن کا جیل سے باہر آنا جانا ہے ان کی بھی جامع جانچ پڑتال کی جائے۔ پولیس اور رینجرز کے ذریعے سیکورٹی مشقیں کی جائیں
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ