جمعرات، 24 ستمبر 2026
بریکنگ

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت

تازہ ترین 19th Apr 2024 337 مناظر

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت وزیراعظم کا کھنا تھا کھ پولیس کی بر وقت کاروائی سے ہم کسی بڑے جانی نقصان سے بچ گئے وزیراعظم کی دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کی جلد صحت یابی کی دعاء وزیراعظم کی زخمیوں کو ہر ممکن طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت وزيراعظم کا کھنا تھا کھ دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے امن و امان کی صورتحال خراب کرنے کی ہر مذموم کاروائی کو ناکام بنائیں گے
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ