جمعہ، 25 ستمبر 2026
بریکنگ

مدیجی:کچے میں قتل ہونے والے 6 لوگوں کی میتیں ایک ٹریکٹر ٹرالی میں لاد کے ہسپتال منتقل

سندھ 09th Aug 2023 311 مناظر

پولیس نے قتل ہونے والے 6 لوگوں کی میتیں ہسپتال منتقل کرنے کے لیے کوئی کوئی قدم نہیں اٹھایا

مدیجی کے کچے میں جھگڑے کے دوران قتل ہونے والے سات میں سے چھے کی میتیں ہسپتال منتقل کرنے کے لیے پولیس نے کوئی قدم نہیں اٹھایا، مقتولوں کے ورثا نے میتیں ایک ٹریکٹر ٹرالی میں لاد کے ہسپتال منتقل کردی گیئں ہیں
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ