جمعرات، 24 ستمبر 2026
بریکنگ

فاطمہ قتل کے بعد لوگوں میں خوف وہراس، رانی پور شہر سنسان

سندھ 31st Aug 2023 417 مناظر

حویلی میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے بعد لوگوں میں خوف کی لہر

رانی پور (ویب ڈیسک) ننگری فاطمہ روڈرو کے قتل کے بعد رانی پور شہر کے بازار ویران ہونے لگے اور کاروبار ٹھپ ہوگیا۔ پیر کی حویلی میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے بعد لوگوں میں خوف کی لہر دوڑ گئی اور انہوں نے شہر میں آنا جانا چھوڑ دیا۔ پہلے لوگ شہر کے بازاروں میں ہمیشہ خریداری میں مصروف رہتے تھے لیکن اب بازار سنسان ہیں اور دکانداروں کے چہروں پر مایوسی ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ