پیر، 28 ستمبر 2026
بریکنگ

سانگھڑ نواب شاہ روڈ پر حادثه، ماں بیٹا سمیت 5 افراد جاں بحق، 2 زخمی ہو گئے

تازہ ترین 05th Apr 2026 435 مناظر
سانگھڑ نواب شاہ روڈ پر حادثه، ماں بیٹا سمیت 5 افراد جاں بحق، 2 زخمی ہو گئے
سانگھڑ نواب شاہ روڈ پر تیز رفتار کار اور ٹریکٹر کے درمیان آمنے سامنے ٹکر کے نتیجے میں کار میں سوار 5 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔ حادثے کے بعد زخمیوں اور جاں بحق افراد کو نواب شاہ اسپتال منتقل۔ جاں بحق ہونے والوں میں 35 سالہ دلبر، اس کي ماں 50 سالہ خیری زوجہ خان محمد ٹھلاںی، 7 سالہ افشاں ٹھلاںی، 21 سالہ نصیر اور 3سال کا جميل شامل زخمیوں میں 35 سالہ رابیل زوجہ دلبر ٹھلاںی اور اس کا 2 سال کا بيٹا امجد شامل ہیں
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ