بدھ، 30 ستمبر 2026
بریکنگ

پی ٹی آئی کے چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی کا بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان

تازہ ترین 26th May 2023 222 مناظر

سیف اللہ نیازی کا شمار عمران خان کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سیف اللہ نیازی کا کہنا تھاکہ 9 مئی کے واقعات پر انتہائی افسوس ہے۔ انہوں نے کہا کہ پچھلے ایک سال کے دوران بہت ڈسٹرب رہا، اپنی فیملی پر توجہ دینا چاہتاہوں اور میں تحریک انصاف کو چھوڑ رہا ہوں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ