ہفتہ، 26 ستمبر 2026
بریکنگ

کوٹڑی: خورشید چوک کے قریب تیز رفتار ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ايک نوجوان جاں بحق

سندھ 18th Sep 2023 289 مناظر

حادثے میں 20 سالہ موٹر سائیکل سوار اسد علی چانڈیو جاں بحق جبکہ حنیف چانڈیو شدید زخمی ہو گیا

کوٹڑی؛ کوٹڑی سائٹ کے خورشید چوک کے قریب تیز رفتار ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں 20 سالہ موٹر سائیکل سوار اسد علی چانڈیو جاں بحق جبکہ حنیف چانڈیو شدید زخمی ہو گیا جبکہ ٹرک ڈرائیور ٹرک چھوڑ کر فرار ہو گیا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ