جمعہ، 25 ستمبر 2026
بریکنگ

یمن میں تارکین وطن کی کشتی کے حادثے میں 45 افراد ڈوب گئے

دنیا 26th Jul 2024 369 مناظر
یمن میں تارکین وطن کی کشتی کے حادثے میں 45 افراد ڈوب گئے

یمن میں تارکین وطن کی کشتی کے حادثے میں 45 افراد ڈوب گئے

صنعاء (ویب ڈیسک) یمن میں تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 45 افراد ڈوب گئے۔ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ رات تائز گورنری کے سمندر میں پیش آیا۔ حادثہ تیز ہواؤں اور زیادہ ہجوم کے باعث پیش آیا۔ 4 افراد کو بچا لیا گیا جبکہ دیگر کا پتہ نہیں چل سکا، تلاش جاری ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ