جمعرات، 01 اکتوبر 2026
بریکنگ

لاڑکانہ میں ليڈی ڈاکٹر کے مبینہ غلط علاج کے باعث خاتون کی زندگی خطرے میں

سندھ 13th May 2026 386 مناظر
لاڑکانہ میں ليڈی ڈاکٹر کے مبینہ غلط علاج کے باعث خاتون کی زندگی خطرے میں
لاڑکانہ (بیورو) ڈاکٹر عذرا بلیدی کے مبینہ غلط علاج کے باعث ایک خاتون کی زندگی خطرے میں پڑ گئی ہے۔ متاثرہ خاتون کے بھائی ذيشان سنديلو نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ان کی بہن کا اسقاط حمل ہوا تھا جس کے بعد اس کا علاج ڈاکٹر عذرا بلیدی سے کروایا گیا، تاہم مبینہ غلط علاج کے نتیجے میں اسے مسلسل خون بہنے لگا جس سے اس کی زندگی خطرے میں پڑ گئی ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ڈاکٹر عذرا بلیدی کے خلاف کارروائی کی جائے تاکہ خواتین کی زندگیاں محفوظ بنائی جا سکیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ