اتوار، 27 ستمبر 2026
بریکنگ

ملیر۔ اسٹیل ٹاؤن پولیس کا دوران پٹرولنگ ملزمان سے مقابلہ، ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار

سندھ 22nd Oct 2023 173 مناظر

پیٹرولنگ سو مار گوٹھ اسٹیل ٹاون میں دو ملزمان کو روکنے کی کوشش کی

ملیر۔ اسٹیل ٹاؤن پولیس کا دوران پٹرولنگ ملزمان سے مقابلہ، ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار پوليس کا کهنا تها که تھانہ اسٹیل ٹاؤن کی پولیس نے دوران پیٹرولنگ سو مار گوٹھ اسٹیل ٹاون میں دو ملزمان کو روکنے کی کوشش کی ملزمان نے پولیس موبائل پر فائرنگ شروع کر دی پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک ملزم ہارون ولد جاوید زخمی حالت میں گرفتار گرفتار ملزم کا ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے موقع سے فرار گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک ٹی ٹی پستول بمعہ راؤنڈ اور ایک موٹر سائیکل برامد زخمی حالت میں گرفتار ملزم کو برائے علاج معالجہ اسپتال روانہ کیا گیا فرار ہونے والے ملزم کی تلاش کے لیے سرچ اپریشن جاری ہے
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ