پیر، 28 ستمبر 2026
بریکنگ

کراچی: زرداری ہاوَس میں پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال ٹالپور سے پی پی پی باقرانی کے صدر طارق انور سیال کی ملاقات

سندھ 10th Sep 2024 449 مناظر
کراچی: زرداری ہاوَس میں پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال ٹالپور سے پی پی پی باقرانی کے صدر طارق انور سیال کی ملاقات

طارق انور سیال نے فریال ٹالپور کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی اور گلدستہ پیش کیا

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و ایم پی اے فریال ٹالپور سے پی پی پی تحصیل باقرانی کے صدر طارق انور خان سیال نے زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقات کی، فریال ٹالپور کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر طارق انور سیال نے مبارکباد دی اور گلدستہ پیش کیا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ