بدھ، 23 ستمبر 2026
بریکنگ

سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس کمیشن سے متعلق فیصلہ سنا دیا, ججز پر اعتراض عدلیہ پر حملہ قرار

تازہ ترین 08th Sep 2023 314 مناظر

سپريم کورٽ کا کهنا تها که ججز پر اعتراض عدالت پر حملے کے مترادف ہے

سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس کمیشن سے متعلق فیصلہ سنا دیا, ججز پر اعتراض عدلیہ پر حملہ قرار سپریم کورٹ نے چھ جون کو محفوظ کیا گیا فیصلہ تین ماہ بعد سنا دیا سپریم کورٹ نے ججز پر اعتراض عدلیہ پر حملہ قرار دے دیا سپريم کورٽ کا کهنا تها که ججز پر اعتراض عدالت پر حملے کے مترادف ہے سابقہ حکومت نے چیف جسٹس، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر پر اعتراضات کیے تھے سابقہ حکومت نے مفادات کے ٹکرائو پر تینوں ججز کی بنچ سے علیحدگی کیلئے متفرق درخواست دائر کی تھی سابقہ اتحادی حکومت نے پرویز الہی، چیف جسٹس کی خوش دامن سمیت 9 مبینہ آڈیوز کی تحقیقات کیلئے کمیشن قائم کیا تھا سپریم کورٹ نے جسٹس فائز عیسی کی سربراہی میں قائم آڈیو لیکس کمیشن کو پہلے ہی کام سے روک رکھا ہے
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ