اتوار، 27 ستمبر 2026
بریکنگ

پروفیسر انیلا ناز سومرو سندھ یونیورسٹی دادو کیمپس کی پرو وائس چانسلر مقرر

سندھ 23rd Apr 2026 354 مناظر
پروفیسر انیلا ناز سومرو سندھ یونیورسٹی دادو کیمپس کی پرو وائس چانسلر مقرر
کراچی: پروفیسر انیلا ناز سومرو کو تین برس کے لیے سندھ یونیورسٹی دادو کیمپس کی پرو وائس چانسلر مقرر کر دیا گیا ہے۔ انیلا ناز سومرو کی بطور پرو وائس چانسلر تقرری کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ دادو کیمپس کے پرو وائس چانسلر ڈاکٹر اظہر شاہ کو سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز اور نامناسب رویے کے باعث معطل کیا گیا تھا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ