جمعہ، 25 ستمبر 2026
بریکنگ

فضل الرحمان نے آئینی ترامیم سے متعلق حکومتی مسودے کو یکسر مسترد کردیا

تازہ ترین 18th Sep 2024 334 مناظر
فضل الرحمان نے آئینی ترامیم سے متعلق حکومتی مسودے کو یکسر مسترد کردیا

واضح رہے کہ اسد قیصر مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ گئے اور انہیں عشائیہ کی دعوت دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آئینی ترامیم سے متعلق حکومتی مسودے کو یکسر مسترد کر دیا۔ تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کی رہائش گاہ پر ظہرانے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے فضل الرحمان نے کہا کہ وہ کہہ رہے ہیں کہ ڈرافٹ ہمارا نہیں تھا، جو ڈرافٹ پہلے فراہم کیا گیا تھا وہ کیا تھا؟ مطالعہ کے بعد یہ مسودہ کسی طور قابل قبول نہیں، اس کی حمایت کرنا قوم سے بڑا غداری ہو گی۔ واضح رہے کہ اسد قیصر مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ گئے اور انہیں عشائیہ کی دعوت دی۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ