ہفتہ، 26 ستمبر 2026
بریکنگ

سندھ کے چار اضلاع کے ایس ایس پیز کو ہٹانے کا حکم 24 گھنٹوں میں واپس لے لیا گیا

سندھ 24th Nov 2023 351 مناظر

سندھ کے چار اضلاع کے ایس ایس پیز کو ہٹانے کا حکم 24 گھنٹوں میں واپس لے لیا گیا

کراچی؛ سندھ کے چاروں اضلاع کے ایس ایس پیز کو 24 گھنٹے میں ہٹانے کا حکم واپس لے لیا گیا۔
آئی جی سندھ نے نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
گزشتہ روز ایس ایس پی سکھر عرفان سمون، ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ آصف رضا، ایس ایس پی نوشہروفیروز عابد بلوچ اور ایس ایس پی جیکب آباد عامر عباس شاہ کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا گیا تھا۔
آج مذکورہ ایس ایس پیز کو ہٹانے کا حکم واپس لے لیا گیا۔
چاروں ایس ایس پیز کو دوبارہ انہی اضلاع کا چارج سنبھالنے کی ہدایت کی گئی۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ