پیر، 28 ستمبر 2026
بریکنگ

آیت اللہ خامنہ ای نے ایرانی فوج اور پاسدارانِ انقلاب کے نئے سربراہان کا اعلان کر دیا

تازہ ترین 13th Jun 2025 382 مناظر
آیت اللہ خامنہ ای نے ایرانی فوج اور پاسدارانِ انقلاب کے نئے سربراہان کا اعلان کر دیا
تہران (ویب ڈیسک): ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے جنرل حبیب اللہ سیاری کو عارضی طور پر ایرانی فوج کا نیا کمانڈر مقرر کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، سپریم لیڈر کے حکم پر جنرل احمد واحدی کو پاسدارانِ انقلاب (آئی آر جی سی) کا نیا کمانڈر انچیف تعینات کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ آج صبح اسرائیلی حملے میں ایرانی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری اور پاسدارانِ انقلاب کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی شہید ہو گئے تھے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ