بدھ، 23 ستمبر 2026
بریکنگ

کراچی اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں آتشزدگی

سندھ 08th Jul 2024 306 مناظر
کراچی اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں آتشزدگی

کراچی اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں آتشزدگی

کراچی اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں آتشزدگی ترجمان سندھ ریسکیو 1122 کا کهنا تها که آگ چوتھی منزل سے پانچویں منزل تک پہنچ گی، آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا گیا ہے،فلور پر دھویں کے باعث مشکلات کا سامنا ہے، ریسکیو 1122 کی دو فائر بریگیڈ گاڑیاں آگ پر قابو پانے میں مصروف فائر بریگیڈ کی چار گاڑیاں اور دو باوزر موقع پر موجود ابتدآئی طور پر آگ لگنے کی وجوہات سامنے نہیں آسکی۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ