جمعہ، 25 ستمبر 2026
بریکنگ

عمران خان سے ملاقات، ان کی احتجاجی کال حتمی ہے: بیرسٹر گوہر

تازہ ترین 25th Nov 2024 493 مناظر
عمران خان سے ملاقات، ان کی احتجاجی کال حتمی ہے: بیرسٹر گوہر

اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی جو تقریباً ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہی

راولپنڈی (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ میری عمران خان سے اہم ملاقات ہوئی، جس میں انہوں نے احتجاج کو حتمی کال قرار دیا۔ بیرسٹر گوہر اور بیرسٹر سیف نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی جو تقریباً ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہی۔ پھر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ میری اہم ملاقات ہوئی ہے، پی ٹی آئی کے بانی کی احتجاج کی کال حتمی ہے اور کوئی کال آف نہیں ہے۔ مذاکرات سے متعلق سوال پر انہوں نے کہا کہ بات چیت چل رہی ہے، اس کے بارے میں آپ کو بتائیں گے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ