ہفتہ، 26 ستمبر 2026
بریکنگ

عمرکوٹ: ڈاکٹر شاہنواز کنبھر کی لاش کو جلانے کے واقعہ کا لواحقین کی شکایت پر 33 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

تازہ ترین 24th Sep 2024 380 مناظر
عمرکوٹ: ڈاکٹر شاہنواز کنبھر کی لاش کو جلانے کے واقعہ کا لواحقین کی شکایت پر 33 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

عمرکوٹ: ڈاکٹر شاہنواز کنبھر کے بہنوئی ایڈووکیٹ ابراہیم کنبھر کی شکایت پر لاش جلانے کا مقدمہ درج کرلیا گیا

عمرکوٹ: ڈاکٹر شاہنواز کنبھر کی لاش کو جلانے کے واقعہ کے لواحقین کی شکایت پر 33 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

عمرکوٹ: ڈاکٹر شاہنواز کنبھر کے بہنوئی ایڈووکیٹ ابراہیم کنبھر کی شکایت پر لاش جلانے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

عمرکوٹ: مقدمہ میں مولوی احمد شاہانی محبوب ساند ریاض پنہور امجد پنہور گھمشاد پنہور نورحسن پنہور غلام مجتبی پنہور سیفل پنہور داؤد پنہور لکهمیر سمیجو اور 15 15 نامعلوم ملزمان سميت 33 ملزمان شامل
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ