کراچی (ویب ڈیسک) اسرائیل کے خلاف حماس کے حملوں کے بعد حالت جنگ میں فلسطینیوں کے ظلم و ستم کی عکاسی کرنے والا ایک ریپ گانا ایک بار پھر وائرل ہو رہا ہے،
14 سالہ ریپر ایم سی عبدل کا 2020 میں اپنے آبائی شہر عزہ میں اسرائیلی پس منظر میں بمباری ریکارڈ کی گئی۔ .
بھارتی صحافی وہپل کی جانب سے ٹوئٹ کیے گئے اس ریپ گانے میں غزہ سے تعلق رکھنے والے فلسطینی ریپ آرٹسٹ عبدالرحمان الشانتی کو اسرائیلی بمباری سے تباہ ہونے والے اپنے اسکول کے سامنے آزادی کے بارے میں ایک پُرجوش گانا گاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
سوشل میڈیا پر شیئر کیے گئے گانے کو لاکھوں لوگوں نے پسند کیا ہے۔
اسرائیلی مظالم کے خلاف فلسطینی بچے کا درد بھرا گانا وائرل ہوگیا
فلسطینیوں کے ظلم و ستم کی عکاسی کرنے والا ایک ریپ گانا ایک بار پھر وائرل