ہفتہ، 26 ستمبر 2026
بریکنگ

سابق صدر آصف علی زرداری مولانا فضل الرحمان کے بیٹے کے ولیمے کی تقریب میں شريک

تازہ ترین 29th Dec 2023 322 مناظر

سابق صدر آصف علی زرداری مولانا فضل الرحمان کے بیٹے کے ولیمے کی تقریب میں شريک

اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کے بیٹے صاحبزادہ اسجد محمود کے ولیمے کی تقریب میں پہنچ گئے ولیمے تقریب میں چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی، اور اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف بھی شریک سلیم مانڈی والا، حافظ حمداللہ، کامران مرتضیٰ سمیت دیگر رہنماء شریک
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ