بدھ، 23 ستمبر 2026
بریکنگ

آصفہ بھٹو زرداری نے بجلی میں اضافے کے دعوے کے باوجود 18، 18 گھنٹے لوڈ ہونے پر سوال اٹھادیا

تازہ ترین 04th Sep 2024 336 مناظر
آصفہ بھٹو زرداری نے بجلی میں اضافے کے دعوے کے باوجود 18، 18 گھنٹے لوڈ ہونے پر سوال اٹھادیا

آصفہ بھٹو زرداری نے بجلی میں اضافے کے دعوے کے باوجود 18، 18 گھنٹے لوڈ ہونے پر سوال اٹھادیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما آصفہ بھٹو زرداری نے سندھ میں طویل لوڈنگ پر سوال اٹھا دیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران آصفہ بھٹو زرداری نے بجلی میں اضافے کے دعوے کے باوجود 18 سے 18 گھنٹے لوڈ ہونے پر سوال اٹھایا۔ انہوں نے سوال کیا کہ حکومت کا دعویٰ ہے کہ سرپلس بجلی ہے تو لوڈشیڈنگ کیوں؟ اعظم نذیر تارڑ نے جواب دیا کہ بجلی کی کمی لوڈشیڈنگ کی وجہ نہیں ہے، لوڈشیڈنگ بھی ریکوری نہ ہونے سے ہوتی ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ