اتوار، 27 ستمبر 2026
بریکنگ

استحکام پاکستان پارٹی سندھ کے صدر محمود مولوی کی ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے ملاقات

سندھ 19th Nov 2023 306 مناظر

استحکام پاکستان پارٹی سندھ کے صدر محمود مولوی کی ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے ملاقات

استحکام پاکستان پارٹی سندھ کے صدر محمود مولوی کی ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات
ملاقات میں صدر آئی پی پی سندھ کے ہمراہ صوبائی جنرل سیکرٹری علی جونیجو، رضوان خان بھی موجود تھے
خالد مقبول صدیقی اور محمود مولوی نے ملاقات میں سندھ بالخصوص کراچی کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ