اتوار، 27 ستمبر 2026
بریکنگ

وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 99 پیسے کا اضافہ کر دیا

تازہ ترین 16th Jul 2024 313 مناظر
وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 99 پیسے کا اضافہ کر دیا

وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 99 پیسے کا اضافہ کر دیا

وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 99 پیسے کا اضافہ کر دیا۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی 6 روپے 18 پیسے فی لیٹر اضافہ ہوا ہے، پیٹرول 275 روپے 60 پیسے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 283 روپے 63 پیسے فی لیٹر ہوگیا ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ