جمعرات، 24 ستمبر 2026
بریکنگ

وزیراعلیٰ سندھ کا کراچی کی فوڈ فیکٹری میں گیس دھماکے کا نوٹس

سندھ 08th Aug 2023 268 مناظر

اطلاعات ہیں کہ 11 خواتین کی حالت تشویشناک ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کراچی کی فوڈ فیکٹری میں گیس دھماکے کا نوٹس, ترجمان کا کهنا تها که وزیراعلیٰ نے کمشنر اور وزیر لیبر سے رپورٹ طلب کرلی، فش ہاربر کی فوڈ فیکٹری میں زہریلی گیس کا اخراج ہونا، وزیراعلیٰ سندھ کا کهنا هے که اطلاعات ہیں کہ 11 خواتین کی حالت تشویشناک ہیں، تمام زخمی خواتین کی جان بچانے کی ہر ممکن کوشش کریں، فیکٹری میں دھماکہ کی تفصیلات سے فوراً آگاہ کریں، وزیراعلیٰ کی محکمہ فوڈ سے فیکٹری کا معائنہ کرنے کی ہدایت، فوڈ فیکٹری میں ناکارہ گیس سلنڈر پائے جائیں تو فوراً سیل کریں،
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ