بدھ، 23 ستمبر 2026
بریکنگ

عمران خان کو زہر دیا جائے گا: بشرہ بی بی دوبارہ عدالت پہنچ گئیں

تازہ ترین 10th Oct 2023 316 مناظر

بشرہ بی بی نے ایک بار پھر اسلام آباد ہائی کورٹ سے رابطہ کیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق خاتون اول بشرہ بی بی نے ایک بار پھر اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دی ہے کہ میرے شوہر کو تحفظ فراہم کیا جائے، انہیں زہر دیا جا سکتا ہے۔

بشرہ بی بی نے ایک بار پھر اسلام آباد ہائی کورٹ سے رابطہ کیا، انہوں نے پی ٹی آئی چیئرمین کی جیل میں سیکیورٹی کی درخواست جلد سماعت کے لیے شیڈول کرنے کی اپیل کی ہے۔

بشریٰ بی بی نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ عمران خان کو گھر کا کھانا نہیں دینے دیا جا رہا، خدشہ ہے کہ انہیں زہر دیا جائے گا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ