جمعرات، 24 ستمبر 2026
بریکنگ

وزیراعلیٰ سندھ کی ایم پی اے اسلم ابڑو کے بھائی اور بھتیجے کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت

سندھ 26th Jul 2023 241 مناظر

وزیراعلیٰ سندھ کی مرحومین کیلئے بلندی درجات اور ورثا سے اظہار ہمدردی و صبر جمیل کی دعا

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ نے ایم پی اے اسلم ابڑو کے بھائی اور بھتیجے کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے هوئے افسوس کا اظهار کيا هے، وزیراعلیٰ سندھ کا واقعہ میں بھائی اور بھتیجے کے قتل پر گہرے رنج و غم کا اظہار وزیراعلیٰ سندھ کی مرحومین کیلئے بلندی درجات اور ورثا سے اظہار ہمدردی و صبر جمیل کی دعا وزیراعلیٰ سندھ کا کهنا تها که اس طرح کے واقعات کو کسی قیمت پر برداشت نہیں کیا جا سکتا، وزیراعلیٰ سندھ نے آئی جی پولیس کو واقعے کی تفصیلی رپورٹ پیش کر نے کی ہداہت دے دی
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ