"Ad" تلاش کے نتائج۔
ڈی جی خان میں ہائی الرٹ: پنجاب سے بلوچستان جانے والے تمام راستے بند
سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر ڈیرہ غازی خان کے راستے بلوچستان جانے والی تمام شاہراہیں عارضی طور پر بند کر دی گئیں۔
ایف سی ہیڈکوارٹر پشاور خودکش حملہ: منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی، سہولت کار بے نقاب
پشاور میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر ہونے والے خودکش حملے کی تفتیش میں اہم انکشافات سامنے آ گئے، حملے کے تانے بانے افغانستان سے جاملے۔
شبِ برات-رحمت، مغفرت ۽ نجات جي بابرڪت رات
تحریر: جاوید سيوھاڻي
کراچی متحدہ سے نکل گئی، وہ بلدیا سانحہ یاد کریں، آپ نے خود اعتراف کیا کہ ہم نے مہاجر قوم کو 100 سال پیچھے دھکیل دیا ہے: قادر پٹیل
یہ غلطی آپ کی ہے، عمارت آپ نے بنائی۔ متحدہ کے بانی کے گارڈ نے گل پلازا کے طبقات زبردستی بڑھائے
سانحہ گل پلازا: سندھ حکومت کا جاں بحق افراد کے لواحقین کو ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے گل پلازا آتشزدگی میں جاں بحق افراد کے ورثاء کو فی کس ایک کروڑ روپے امداد دینے کا اعلان کر دیا۔