"thar" تلاش کے نتائج۔
جوہی: لغاری برادری میں جاری خونی تنازع پر حاکم خان نوحانی کی سربراہی میں جرگہ، 3 کروڑ 9 لاکھ روپے جرمانہ مقرر
معمولی بات سے شروع ہونے والے تنازع کے نتیجے میں 3 افراد قتل اور ایک زخمی ہو گیا تھا
کراچی پریس کلب کی پریس کلب اطراف کے راستوں کی بندش پر سخت مذمت
حکومت فوری طور پر کراچی پریس کلب کے راستوں کی بار بار بندش کا نوٹس لے، فاضل جمیلی, اسلم خان
قاضی احمد کے نزدیک پسند کی شادی کرنے والی نوجوان خاتون قتل
نظیران جتوئی کو مبینہ طور پر جوابدار فیاض جتوئی نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا
عمرکوٹ میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ پر صوبائی وزیر سردار شاہ نے نوٹس لیا
آٹے کی اضافی قیمتوں پر قابو پایا جائے اور عوام کو سستا اور معیاری آٹا فراہم کیا جائے: سید سردار شاہ
عمرکوٹ: حاجی علی مردان شاہ کی یاد میں کرکٹ ٹورنامنٹ کی تیاریوں کا آغاز
رحیمدانی کرکٹ اکیڈمی کے اہتمام کے تحت میونسپل کمیٹی ہال میں اہم اجلاس
ابراہیم حیدری کے جی ایم ایم کالونی میں مزدور کے گھر پر مبینہ حملہ
مزدور رفیق بنگالی اور اس کی بیٹی رشیدہ کی جانب سے مبینہ حملے کے خلاف احتجاج