جمعہ، 25 ستمبر 2026
بریکنگ

اسلام آباد: کوئٹہ میں وکیل عبدالزراق شر کے قتل کے مقدمے میں چئیرمین پی ٹی آئی نامزدگی کا معاملہ

تازہ ترین 04th Aug 2023 46 مناظر

سپریم کورٹ نے چئیرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کرنے والا بنچ تبدیل کر دیا

اسلام آباد: کوئٹہ میں وکیل عبدالزراق شر کے قتل کے مقدمے میں چئیرمین پی ٹی آئی نامزدگی کا معاملہ سپریم کورٹ نے چئیرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کرنے والا بنچ تبدیل کر دیا جسٹس مسرت ہلالی کی جگہ جسٹس حسن اظہر رضوی کو بنچ میں شامل کیا گیا ہے جسٹس یحیی آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 9 اگست کو کیس کی سماعت کرے گا جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی بھی بنچ کا حصہ ہوں گے سپریم کورٹ نے چئیرمین پی ٹی آئی کو 9 اگست کو ذاتی حثیت میں طلب کر رکھا ہے
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ