جمعرات، 24 ستمبر 2026
بریکنگ

آئمہ بیگ کی بولڈ تصویر وائرل

شوبز 29th Nov 2023 416 مناظر

آئمہ بیگ کی بولڈ تصویر وائرل

لاہور (ویب ڈیسک) گلوکارہ آئمہ بیگ کی نئی تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔
تصویر میں گلوکارہ اپنی ایک سہیلی کے ساتھ کھڑی نظر آرہی ہیں، جس میں اس نے مغربی طرز کا لباس پہن رکھا ہے جس سے ان کے جسم کے کچھ حصے ظاہر ہوتے ہیں۔
آئمہ بیگ کی جانب سے ان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کی گئی تصویر پر کئی صارفین کمنٹس میں ان کی تعریف کر رہے ہیں جب کہ کچھ لوگ اس لباس کی وجہ سے انہیں تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ